Tuesday, 9 October 2012

Hadees e Nabvi (Pbuh),


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سچ کو اختیار کرو کیونکہ یہ نیکی کے ساتھ ہے اور یہ دونوں جنت میں (لے جانے والے) ہیں اور جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ گناہ کے ساتھ ہوتا ہے اور یہ دونوں دوزخ میں (لے جانے والے) ہیں
(ابن ماجہ،
حدیث # 3849،
درجہ صحیح،
ابواب الدعا،
باب: معافی اور عافیت کی دعا کا بیان،
راوی: ابو بکر رضی اللہ عنہ)

No comments:

Post a Comment