Tuesday, 9 October 2012

جہیز


اس کام میں خواتین کے علاوہ مردوں کو بھی پوری طرح انوالو ہونا چاہیئے یعنی جو صاحب شادی کر رہے ہوں ان کو یہ معامللات گھر کی خواتین پر چھوڑ دینے کی بجائے خود سے یہ کہنا چاہیئے کہ مجھے کسی قسم کا جہیز، سازوسامان یا کیش، پلاٹ، گاڑی وغیرہ نہیں چاہیئے۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ اے شادی نئیں ہوئے گی

No comments:

Post a Comment