Tuesday, 9 October 2012

Hadees e Nabvi (Pbuh),


تم میں سے بہتر وہ ہے جسکے اخلاق سب سےاچھے ہوں
(بخاری،
حدیث # 6035،
کتاب الادب،
باب: خوش اخلاقی اور سخاوت کا بیان اور بخل کا ناپسند ہونا،
راوی: عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ)
مفہوم حدیث:
آدمی اپنےاچھے اخلاق کی وجہ سے ان لوگوں کا مرتبہ پا لیتا ہے جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں اور دن کو روزے رکھتے ہیں
(مستدرک حاکم،
حدیث # 198،
درجہ: صحیح،
کتاب الایمان،
راوی: عائشہ رضی اللہ عنہا)

No comments:

Post a Comment