Saturday, 25 August 2012

The Right way woman

he 



مسلمانوں !!
آجکل ایسے بہت سے لوگ مل جائے گے آپ کو جو اسلامی شئائر و احکامات کا کھلم کھلا انکار کرتے ہیں اور اپنے منافقت اور بغض کو چھپانے کے لئے کہتے ہیں کہ "ہم ملا کے اسلام 
کو نہیں مانتے"
او بےوقوفو!! اسلام الله اور رسولﷺ کا ہے
پردہ اور حجاب کرنے،اپنی زینتوں کو چھپانے،بازاروں میں بلاوجہ نہ گھومنے اور نامحرم مردوں سے نہ ملنے یا بات نہ کرنے کا حکم کسی ملا یا مولوی کی نہیں پر الله اور اسکے رسولﷺ کی طرف سے ہے
خدارا شیطان کے بہکاوے میں نہ آئیں
لا دین قسم کے لوگ آج کل کہتے پھرتے ہیں کہ "جی پردہ تو دل کا ہوتا ہے" یا "حجاب اور پردہ کرنا صرف عربوں کے لئے تھا دوسرے مسلمانوں کے لئے نہیں"
ان سے کوئی پوچھے کہ

کیا رسولﷺ صرف عربوں کے لئے آئے تھے یا پورے عالم کے لئے ؟؟
کیا قرآن پورے دنیا کے مسلمانوں کے لئے اترا تھا یا صرف عرب والوں کے لئے ؟؟
کیا شریعت صرف عربوں کے لئے تھی ؟
کیا اسلام کے احکامات صرف عربوں پر لاگو ہوتے ہیں ہم پاکستان کے مسلمانوں پر نہیں ؟؟
--------------------------

No comments:

Post a Comment